کھیوڑہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر غلام شبیر نمبردارانتقال کر گئے

0

کھیوڑہ: سابق ناظم کھیوڑہ و صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین مہر جعفر علی جعفری کے بڑے بھائی معروف بزنس مین چوہدری طاہر عباس صدر پی ٹی آئی کھیوڑہ ملک وقار کے ماموں میجر مہر نادر علی رضا کے والدمعروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر غلام شبیر نمبردار رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ میں تحصیل بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

نماز جنازہ میں نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی ایم این اے، راجہ قاسم علی خان چیئرمین ضلع کونسل جہلم، سید اصغر علی شاہ سابق ایم پی اے ،چوہدری فواد حسین رہنما پی ٹی آئی، چوہدری اسماعیل جوتانہ سابق نائب تحصیل ناظم، ملک آفتاب سروبہ ،چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم و امیدوار ایم پی اے، چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان، راجہ افتخار احمدشہزاد سابق تحصیل ناظم و امیدوار ایم پی اے، ملک آصف کھوکھر،ملک باصر کھوکھر،چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان سید اسد علی بخاری، ملک ظہیر اعوان ٹوبہ ،ملک نئیر اعوان،طاہر ارشاد،

چوہدری عرفان پراجیکٹ منیجر پی ایم ڈی سی ،ملک نعیم وگڑا مائن منیجر پی ایم ڈی سی، مہر عبدالرشید نمبردار، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز، ملک رمضان، چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری، ملک محمد اجمل،ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ، ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک عرفان اعجاز نوجوان مسلم لیگی رہنما، راجہ غلام اصغر چیف آرگنائزرپی ایم ڈی سی مائینر یونین، حاجی ملک سجاد آصف جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین،مرزا ضمیر اپوزیشن لیڈر مائینر یونین، راجہ وقاص وکی ، فضل خان پٹھان معروف بزنس مین، ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی،

ملک عبید انور رہنما پی ٹی آئی ،راجہ حیدر حیدری،حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی، حاجی ریاض پنڈدادنخان، ملک طارق مسلم لیگی رہنما،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم، ڈاکٹر ثاقب،مرزا طفیل،ماسٹر نوید کھرل جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین،ملک الطاف سابقہ چیئرمین ،ملک لطیف معروف بزنس مین،مرزا مصدق،ملک اعظم کریلا ،

ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی،حاجی عبدالجلیل کھوکھر،راجہ یونس ، حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ،ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، ملک حفیظ صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی ،مرزا دلداد حسین،سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین،محمد نذیر بھٹی،ملک سفیر اجمل،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،راجہ سہیل ، راجہ شفقت اقبال معروف بزنس مین، ڈاکٹر صابر حسین، ملک علی اصغرکونسلر، ملک زاہد کونسلر،

حاجی عابد ملک کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر،ملک سعادت محمود اعوان، عمر خان پٹھان،حاجی صدیق کونسلر،،محمد اشرف سہگل کونسلر، غلام شبیر پی ٹی آئی کونسلر،ملک فیصل پی ٹی آئی کونسلر، ملک عمران مانی کونسلر، مہر تصور کونسلر، ملک قمر کونسلر،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ، حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ،حاجی راجہ انار کونسلر، محمد رفیق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،شعیب کھوکھر،ثاقب رسول پی ٹی آئی، ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم،ملک سجاد احمد،اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات نے نماز جنازہ میں بھر پور شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.