جہلم
ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی آج یوم دفاع جوش وخروش سے منایا جائے گا

جہلم: ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی آج یوم دفاع جوش وخروش سے منایا جائے گا۔ مرکزی تقریب میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک شاندار چوک میں ہوگی جس میں اسٹیشن کمانڈر جہلم ، کور کمانڈر منگلا سمیت اعلی فوجی افسران ، معرزین شہر اور میجر اکرم شہید کے اہلخانہ شریک ہو ں گے ۔