پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے ایم پی اے مرزا عبدالغفار کا علاقہ تھانہ ڈومیلی میں تعزیتی اورتنظیمی کا دورہ

پیپلز پارٹی عوام کی محرومیوں کا مداوا کرنے کے لیے اپنے مخلص کارکنان پر مشتمل ہو یونین کونسل میں تنظیم سازی کرے گی۔ مرزا عبدالغفار