Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

پنڈدادنخان میں نڑومی ڈھن پانی کا کمیشن مقرر، سینئر سول جج نے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

0

پنڈدادنخان: تحصیل پنڈدادنخان کے دیہاتیوں کی پر زور اپیل پر نڑومی ڈھن کا کمیشن مقرر، سینئر سول جج عبدالقدیر بٹ نے نڑومی ڈھن کے پانی کی ترسیل اور پینے کی قابلیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

مقرر شدہ کمیشن کی مکمل ابتدائی رپورٹ کے مطابق متذکرہ بالاڈھن کا پانی انسانی صحت کے لیے نہایت مضر قرار دیا گیا جہاں یہ جانور کھلے عام نہلائے جا رہے تھے جبکہ انسانی بستیوں کو سپلائی کیا جانے والا پانی مضرآلائشوں سے بھر ا پڑا تھا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.