Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

معروف صحافی صفر علی خان کے بڑے بھائی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

0

کھیوڑہ: تحصیل پنڈدادنخان کے معروف صحافی صفر علی خان کے بڑے بھائی ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر محمد ناصر خان مکمل صحت یابی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

ان کی مکمل صحت یابی اور عمرہ کی سعادت نصیب ہونے پر تحصیل بھر کی سیاسی سماجی و صحافی برادری نے مبارک باد دینے والی شخصیات میں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان چوہدری اختر آرائیں چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب سید اسد علی بخاری ملک ظہیر اعوان آف ٹوبہ ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر ملک رمضان سماجی شخصیت کھیوڑہ عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ملک نئیر اعوان

میاں اطہر عمران حکیم سید اختر علی بخاری حافظ عبدالستار آزاد خواجہ امجد حاجی چوہدری طاہر ارشاد محمد عامر چوہدری رفیق خواجہ شفقت مشتاق احمد رضا پروفیسر نیاز اعوان نور للِہ فاروق اعظم للِہ وسیم وصی ملک سعادت اعوان چوہدری قاسم افضل ذیشان گوندل آصف مرزا اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی سماجی و صحافی برادری نے مبارک باد دی اور ان کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.