Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

کھیوڑہ میں لڑائی، واڑہ بلند خان کا نوجوان شدید زخمی، ہسپتال منتقل

0

کھیوڑہ: اسلام گنج مین روڈ پر واڑہ بلند خان کے ایک گروپ نے لڑائی کے دوران واڑہ بلند خان کے نوجوان راجہ محمد ندیم ولد راجہ عباد کو شدید زخمی کر دیا ،زخمی سول ہسپتال کھیوڑہ میں زیرعلاج ،کھیوڑہ پولیس چوکی نے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق راجہ محمد ندیم آئی سی آئی سوڈا ایش فیکٹری میں ڈیوٹی سے چھٹی کر کے واپس گھر جا رہا تھا جب اسلام گنج پہنچا تو واڑہ بلند خان کے نوجوانوں نے ہی راجہ محمد ندیم کو ڈنڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا۔ زخمی سول ہسپتال میں زیرعلاج ڈاکٹر ثاقب نے طبی معائنہ کیا اور کھیوڑہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.