اقبال حسین خان کا تبادلہ، کیپٹن (ر) عبدالستار ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات

0

جہلم: حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین کا تبادلہ کر کے ان کی جگہ کیپٹن (ر) عبدالستار کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا ۔

اقبال حسین خان کو جنرل ایڈمنسٹریشن مینجمنٹ پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہے۔اقبال حسین خان جہلم میں 2سال تعینات رہے۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.