دینہ پولیس نے دوران گشت ملز م سے چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا

0

دینہ: تھانہ دینہ کے نذر حسین اے ایس آئی نے دورانِ گشت ملزم محمد عاصم عرف رومیو ولد محمد شریف سکنہ محلہ عائشہ ٹائون نزد ریلوے روڈ دینہ سے 120گرام چرس برآمد کر لی۔

ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.