Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

دینہ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد

0

دینہ: پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک شخص سے 30بور پسٹل اور 2روند برآمد کر کے گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پولیس نے دورانِ ناکہ بندی جی ٹی روڈسے ایک مشکوک شخص محمد اکرم ولد غلام حسین سکنہ آزاد کشمیر سے دورانِ تلاشی 30بور پسٹل اور 2عدد روند برآمد کر لیئے اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.