Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

حاجی محمد سلیمان ڈاکٹر عبدالروف کے چھوٹے بھائی محمد وحید رشتہ اذدواج میں منسلک

0

کھیوڑہ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر حاجی محمد سلیمان ڈاکٹر عبدالروف کے چھوٹے بھائی محمد وحید رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے، ان کے دعوت ولیمہ میں ضلع بھر سے مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر حاجی محمد سلیما ن ڈاکٹر عبدالروف کے چھوٹے بھائی محمد وحید رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والی شخصیات میں سید محمود انور شاہ سید قمر الحسن سیالوی سید صداقت عباس شاہ مولانا ریاض حافظ احسان الحق مدثر خان آفریدی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی امیدوار ایم این اے مسلم لیگ ن راجہ قاسم علی خان چیئرمین ضلع کونسل حاجی ناصر للِہ امیدوار ایم پی اے مسلم لیگ ن چوہدری راشد گھرمالہ چیف آفیسر ایم سی سرگودھا چوہدری طاہر آصف رہنما پی ٹی آئی و سابق امیدوار ایم پی اے ملک فیصل عباس چیئرمین ایم سی کھیوڑہ ملک شوکت حیات وائس چیئرمین ایم سی کھیوڑہ ملک محسن چیئرمین ایم سی پنڈدادنخان ملک نیئر اعوان ملک آصف کھوکھرعبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ملک رمضان ملک عرفان اعجاز امیدوار ایم پی اے ملک دانیال خان حاجی اعجاز احمد ملک رہنما جماعت اسلامی و سابق امیدوار ایم پی اے ملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی ملک وقار سٹی صدر پی ٹی آئی ملک اللہ دتہ چوہان ڈاکٹر مختار احمد مرزا ڈاکٹر محمد اختر نجمی ڈاکٹر شفیق کھوکھر راجہ وقاص وکی ملک اسد اسدی امان اللہ آف ٹوبہ ملک خالد جنرل سیکرٹری ورکر یونین مہر تصور حسین ملک تصور اقبال ملک مصدق حسنین اسلم سابقہ چیئرمین میاں کبیر احمد مرزا طفیل ملک زاہد کونسلر مرزا گلزار کونسلر ملک عمران مانی کونسلر علی اصغر ملک کونسلر حاجی محمد صدیق کونسلر ملک قمر بیگ ملک امین ملک سجاد حاجی محمد اسلم بلدیہ پنڈدادنخان صابر حسین اسد زمان محمد جہانگیر اسلم مارتھ یونس شہبازیوسف ناز سید ظفر علی شاہ معروف بزنس مین عمر خان پٹھان محمد لقمان اعزاز احمد مرزا ڈاکٹر قیصر محمود چوہدری نوید کھرل جنرل سیکرٹری ٹیچر یونین ملک محمود اعوان ملک طارق محمد اشرف سہگل کونسلر محمد نذیر بھٹی محمد شکیل محمد اشرف سیالوی کونسلر ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور حاجی محمد سلیمان اور ڈاکٹر عبدلروف کو مبارک باد دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.