Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

سماجی شخصیت ملک عبدالقیوم کے پوتے شہزادہ خرم قیوم کے بیٹے کا حقیقہ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی

0

کھیوڑہ: تحصیل پنڈدادنخان کے معروف بزنس مین و سماجی شخصیت ملک عبدالقیوم کے پوتے شہزادہ خرم قیوم کے بیٹے کا حقیقہ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی تقریب میں علاقے بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے معروف بزنس مین و سماجی شخصیت ملک عبدالقیوم کے پوتے شہزادہ خرم قیوم کے بیٹے کا حقیقہ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی تقریب میں حافظ مولانا نذیر احمد سعیدی پیر صوفی غلام حسین مجاہد رسول قریشی ڈاکٹر ارشد بخاری راجہ ظفر ایس ڈی او بلڈنگ چوہدری عبدالرحمن ایس آئی چوہدری بلال نذر گوندل ایڈوکیٹ مدثر ملک چوہدری فیصل ایڈووکیٹ و رہنما پی ٹی آئی ملک ساجد چیئرمین ایم سی گولڑہ شریف اسلام آباد ملک نافع پرنسپل سیکرٹری مرکزی رہنما پیپلزپارٹی زمرد خان ملک محسن کھوکھر چیئرمین یوسی ہرن پور ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ چیئرمین یوسی گولپور خواجہ سمیع خواجہ عبدالوحید راجہ ابوبکر چوہدری عمران مانی افضل بٹ کونسلر شاہد بگوان کونسلر چوہدری اقرار بلا کونسلر چوہدری انتظار الحق کونسلر ملک سعادت سعدی خواجہ شکیل احمد صدر انجمن تاجران چوہدری زبیر جمیل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران اور ان کے علاوہ علاقہ بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.