علامہ عطا اللہ شاہ بخاری سے چوہدری فرخ الطاف اور راجہ یاور کمال کی ملاقات

0

دینہ: معروف مذہبی شخصیت علامہ عطا اللہ شاہ بخاری سے تحریک انصاف کے امیدوار برائے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف اور امیدوار برائے ایم پی اے راجہ یاور کمال کی ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کی مذہبی شخصیت علامہ عطا اللہ شاہ بخاری سے تحریک انصاف کے امیدوار برائے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف اور امیدوار برائے ایم پی اے راجہ یاور کمال نے ملاقات کی۔

اس موقع پر علامہ عطا اللہ شاہ بخاری نے کہا کہ ہمارا چوہدری فرخ الطاف کے ساتھ پرانے ذاتی تعلقات اور ادب کا رشتہ ہے ،ہمارا تعاون چوہدری فرخ الطاف کے ساتھ ہے اور انشا اللہ 25جولائی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.