Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

مہر عبدالرشید نمبردارکی پوتی مہر محمد تنویر کی صاحبزادی محمد ارسلان کے ساتھ قرار پائی

0

کھیوڑہ: معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر عبدالرشید نمبردارکی پوتی مہر محمد تنویر کی صاحبزادی محمد ارسلان کے ساتھ قرار پائی، شادی میں تحصیل بھر سے سیاسی سماجی صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور دلہن کو دعاوں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا ۔

شادی میں پیر سید وصف شاہ پیر سید احمد شاہ حافظ مسعود الرسول ہاشمی سید صداقت عباس شاہ چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم و امیدوار ایم پی اے چوہدری طاہر آصف رہنما پی ٹی آئی و امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی اعجاز احمد ملک رہنما جماعت اسلامی و امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ محمد فارق تحصیل صدر مسلم لیگ ن و امیدوار صوبائی اسمبلی احسان الحق راجہ ضمیر بشیر ایڈووکیٹ فیض احمد قریشی ایڈووکیٹ

ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ راجہ منیر ڈسٹرکٹ انچارج NRSP ڈاکٹر محمد اختر نجمی ملک قمر کونسلر مرزا گلزار حسین کونسلر ملک زاہد کونسلر شیخ عرفان مسعود پراجیکٹ منیجر پنجمن خوشاب ملک امتیاز انچارج موٹر وے پولیس راجہ محمد سلیم منیجر پنجاب منرل ہیڈ آفس چوہدری محمد اسلم ایکس جی ایم پنجاب منر ل اظہار الحق

عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز راجہ وقاص وکی حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ملک سعادت محمود اعوان ملک عبدالحفیظ مہر غلام مرتضی محمد حنیف ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین ماسٹر محمد لقمان ملک تصور مرزا محمد طفیل چوہدری نوید شہزاد جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک شہزاد محمد اسلم پرنسپل پی ایم ڈی سی سروے انسٹیٹیوٹ محمد عتیق پی ایم ڈی سی سروے انسٹیٹیوٹ افتخار حسین پی ایم ڈی سی سروے انسٹیٹیوٹ ذیشان پراچہ ایم اقبال نصرت منیجر نیشنل بنک راجہ گلزار کونسلر پنڈدادنخان ملک اشرف معروف بزنس مین حاجی ملک اصغر ڈاکٹر قیصر محمود ملک عامر اصغرانجینئر ملک اشفاق پسند اعوان ملک دل نثار اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی سماجی صحافتی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.