سابق کونسلر، ممتاز سماجی شخصیت، سابق ایکس سروس مین ویلفیئر آفیسر صوبیدار (ر) علی منور انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: سابق کونسلر ، ممتاز سماجی شخصیت ، سابق ایکس سروس مین ویلفیئر آفیسر صوبیدار (ر) علی منور انتقال کر گئے ۔ مرحوم دس روز سے ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔

مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور مرحوم کی موت بھی دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی ہے ۔مرحوم کی نماز جنازہ 4 نومبر بروز اتوار دن اڑھائی بجے نواحی گاؤں موہڑہ روشن میں ادا کی جائے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.