Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر لے اڑے

0

دینہ: نواحی علاقہ میں نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر لے اُڑے۔

تفصیلات کے مطابق رات کی تاریکی میں نامعلوم چور ڈھوک طمہ کے رہائشی محمد ربانی کے گھر داخل ہو گئے اور گھر کے گیراج میں کھڑا لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر نمبری TSB-8468لے اُڑے۔

اہل خانہ جب صبح اُٹھے اور دیکھا تو ٹریکٹر غائب تھا اور چور اپنا کام دِ کھا چکے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.