Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

زہریلے سانپ کے ڈسنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق

0

دینہ: نواحی علاقہ میں زہریلے سانپ کے ڈسنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق، بچہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگرہ کو زہر پھیل جانے کے باعث جانبر نہ ہو سکا ،والدین پر غشی کے دورے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود مائر میں 14سالہ بچہ حیدر علی اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اسے زہریلے سانپ نے کاٹ لیا جسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر جسم میں زہر پھیل جانے کی وجہ سے بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.