Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں 25 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

0

ڈومیلی:نواحی گاؤں میں 25 سالہ نوجوان نے خوکشی کر لی ،واقع شام 4بجے کے قریب پیش آیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کے گاؤں فور پوٹھی میں 25سالہ نوجوان آصف حسین ولد مناظر حسین نے خودکشی کر لی،خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اطلاع ملتے ہی پولیس تھا نہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی تفتیش شروع کر دی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.