کھیوڑہ پی ٹی آئی رہنما مرزا دلدار حسین کے والد مرزا امداد حسین انتقال کر گئے

0

کھیوڑہ: پی ٹی آئی کے رہنما مرزا دلدار حسین کے والدمرزا امداد حسین انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سیاسی سماجی و تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نمازہ جنازہ میں راجہ شاہ نواز رہنما پی ٹی آئی و امیدار پی پی 27 چوہدری طاہر آصف پی ٹی آئی رہنما و سابق امیدوار ایم پی اے سید علی سلیمان کاظمی، ملک انوار فاروق منہاس غلام عباس زاورعبدلرشید خان پٹھان ،حاجی مرزا خیر الہی،چوہدری راحت عثمان،بابو پرویز، ملک آصف کھوکھر،ملک باصر کھوکھر چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ،چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان سید اسد علی بخاری، ملک ظہیر اعوان ٹوبہ ،ملک نئیر اعوان،طاہر ارشاد مہر عبدالرشید نمبردار، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز، ملک رمضان، چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری، ملک محمد اجمل، رمضان کھوکھر،ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ، ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر، راجہ غلام اصغر چیف آرگنائزرپی ایم ڈی سی مائینر یونین، حاجی ملک سجاد آصف جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین،مرزا ضمیر اپوزیشن لیڈر مائینر یونین، فضل خان پٹھان معروف بزنس مین، ملک عبدالحفیظ،مہر مرتضی، ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی، ملک عبید انور رہنما پی ٹی آئی ، ملک عظیم سرور ملک وقار حسین ملک سلیم اصغر ملک طارق راجہ حیدر حیدری،حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی، حاجی ریاض پنڈدادنخان، ملک طارق مسلم لیگی رہنما،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم، ڈاکٹر ثاقب،مرزا طفیل،محمد بھولا،ملک لطیف معروف بزنس مین،مرزا مصدق،ملک اعظم کریلا ،ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی،راجہ یونس ، خالد فاروق اسسٹنٹ منیجر اکاونٹ، حاجی محمد افتخار چیف سروئیر، ہدایت اللہ اسسٹنٹ منیجر،محمد محسن اسسٹنٹ منیجر، حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ،ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، ملک حفیظ صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی ،سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین،محمد نذیر بھٹی،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،راجہ سہیل ، راجہ شفقت اقبال معروف بزنس مین، ڈاکٹر صابر حسین، ملک علی اصغرکونسلر، ملک زاہد کونسلر،حاجی عابد ملک کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر،ملک سعادت محمود اعوان، عمر خان پٹھان،حاجی صدیق کونسلر،،محمد اشرف سہگل کونسلر، غلام شبیر پی ٹی آئی کونسلر،ملک فیصل پی ٹی آئی کونسلر، ملک عمران مانی کونسلر، مہر تصور کونسلر، ملک قمر کونسلر،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ، حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ،حاجی راجہ انار کونسلر، محمد رفیق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،شعیب کھوکھر،ثاقب رسول پی ٹی آئی، ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم،ملک سجاد احمد،اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات نے نماز جنازہ میں بھر پور شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.