Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

جلالپورشریف مین سٹاپ پر نالہ بند ہونے کی وجہ سے گلی محلوں کا پانی مین روڑ پر کھڑا ہو گیا

0

جلالپورشریف: جلالپورشریف مین سٹاپ پر انتظامیہ کی غفلت سے کئی روز سے نالہ بند ہونے کی وجہ سے گلی محلوں کا پانی مین روڑ پر کھڑا ہو گیا،روڈ دریائے جہلم کا منظر پیش کرنے لگی۔

تفصیلات کے مطابق جلالپورشریف مین روڑ سب سے پختہ سڑک بدحالی کا شکار ہوگئی، سڑک پر گہرے گڑھوں اور سیورج کا ناقص انتظام ہونے کی وجہ سے گلی محلوں کا پانی مین روڑ پر کھڑا ہوگیا جو دریائے جہلم کی شکل اختیار کرگیا جس سے ٹریفک کی آمدو رفت کے علاہ پیدل چلنے والوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

مقامی دوکانداروں کو بھی ذہنی مریض بنا دیا ،اس گندے پانی کی وجہ سے جلالپورشریف میں انتہائی موذی بیماریاں پھیلنے لگی شہریوں کا ،ڈی سی جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.