پیر سید عبداللہ گیلانی مرحوم کی صاحبزادی اور پیر سید عابد گیلانی کی پھوپھی صاحبہ انتقال کر گئیں

0

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ پھوٹاکی شریف چکوال کی ممتاز روحانی شخصیت پیر سید عبداللہ گیلانی مرحوم کی صاحبزادی اور پیر سید عابد گیلانی کی پھوپھی صاحبہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی عمر 87سال تھی ۔مرحومہ کی نماز جنازہ کی امامت پیرسید عبدالقیوم گیلانی نے کی ۔

نماز جنازہ رات نو بجے پھوٹاکی شریف میں ادا کی گئی علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعدادنماز جنازہ میں شامل تھی ۔ مرحومہ کی رسمِ قُل آستانہ عالیہ غوثیہ گیلانیہ پھوٹاکی شریف چکوال میں 28 اکتوبر بروز اتوار دن ایک بجے ادا کی جائے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.