پنڈدادنخان جہلم روڑ پر رات گئے تک آوارہ منچلے عوام کو تنگ کرنے لگے

1

جلالپورشریف: پنڈدادن خان جہلم روڑ پر رات گئے تک آوارہ منچلے نوجوانوں کا موٹرسائیکلوں پر رات بھر روڑپرگشت رات کو آنے والے مسافروں اور موٹرسائیکلوں پر اپنی فیملوں کے ساتھ سفرکرنے والے انتہائی خوف حراس میں مبتلا ہونے لگے،ڈی پی او جہلم نوٹس لیں۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان سے لیکر پنڈی سیدپور تک آوارہ منچلوں نوجوانوں موٹرسائیکلوں پررات بھر گشت اور ویران جگہوں پرکھڑے ہوکر عوام کو خوف وہراس میں مبتلا کرنا اور پریشان کرنا معمول بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کا رات کو ایمرجنسی کہی جانا ہوتو کہی کہی بار سوچتے ہیں۔

آوارہ منچلے نوجوانوں کی وجہ سے پنڈدادنخان سے پنڈی سیدپور تک یہ دہشت کی علامت بن چکے ہیں، ڈی پی اوجہلم،فی الفور نوٹس لیں۔

  1. MOHAMMAD TALAT NAEEM کہتے ہیں

    Mr DPO you must take action. what are you waiting for?????

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.