سرفراز ملک کی ذاتی دلچسپی تمام سٹوڈنٹس کوUKمیرج انگلش ٹیسٹ میں ہمکنار کرتی ہے۔عندلیب چترال

0

جہلم: ا یم ڈی SLSسرفراز ملک کی ذاتی دلچسپی تمام سٹوڈنٹس کوUKمیرج انگلش ٹیسٹ میں ہمکنار کرتی ہے۔

ان خیالات کا اظہارچترال سے تعلق رکھنے والیSLSکالج کی سٹوڈنٹ حافظہ عندلیب نےUKمیرج انگلش A1ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر SLSکالج کے ایم ڈی سے اپنا سرٹیفکیٹ وصول کرنے پرکیا، انہوں نے بتایا کہ میں پہلی بار چترال سے جہلم آئی ، جہلم بہت ہی پیارا اور پر امن شہر ہے، انشاء اللہ دوبارہ بھی ضرور آؤں گی۔

UKمیرج A1انگلش کے دوٹیسٹ اگست کے مہینے میں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوا، پاکستان کے مختلف شہروں اور افغانستان سے امیدواروں نے شرکت کی ۔SLSکے تمام آن لائن اور ریگولر سٹوڈنٹس نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFR لیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

UKشادی کر کے جانے والوں کیلئے یہ ٹیسٹ برطانیہ گورنمنٹ نے ویزہ اپلائی کرنے کیلئے لازمی قرار دیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹرSLS کالج سرفراز ملک نے طلبہ وطالبات کی شاندار کارکردگی پر انہیں اورSLSکالج کے محنتی سٹاف کو مبارکباد دی جن کی وجہ سے ادارہ مسلسل کامیابیوں کی راہوں پہ گامزن ہے۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.