Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

پنڈدادنخان میں رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم، نوجوان جاں بحق جبکہ 2 خواتین زخمی

0

پنڈ دادنخان للِہ روڑ پر موٹرسائیکل اور رکشے میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں احمدآباد کا رہائشی نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔

زخمی خواتین اور جاں بحق نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.