Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

فواد چوہدری کے پنڈدادنخان کے طوفانی دورے، نصیر کھنڈوعہ اور طاہر چوہدری نے حمایت کا اعلان کر دیا

0

پنڈدادنخان: چوہدری فواد کا پنڈدادنخان کے طوفانی دورے، بھیلوال، گولپور، پنڈ دادنخان، باغانوالہ، کنڈل شریف میں جلسوں سے خطاب کیا۔

اس دوران یونین کونسل گول پور کے چیئرمین چوہدری نصیر کھنڈوعہ نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

اس کے علاوہ پنڈ دادنخان کی بڑی سیاسی شخصیات طاہر آصف چوہدری اور شاہد آصف چوہدری نے چوہدری فواد کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

کئی ایک دھڑے اور برداریاں بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئی۔ چوہدری فواد نے اس موقع پر نیت شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء اللہ جہلم پنڈ دادن سمیت پورے ملک میں تبدیلی کی لہر چل پڑی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.