سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 5مئی کو جہلم کا دورہ کریں گے۔ ذرائع

0

دینہ: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 5مئی کو جہلم کا دورہ کریں گے جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے، تیاریاں زور شور سے جاری ۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 5مئی بروز ہفتہ کو جہلم کا دورہ کریں گے جہاں وہ بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،میاں نواز شریف کی جہلم آمد کے سلسلہ میں تیاریاں زور شور سے شروع کر دی گئیں۔

میاں نواز شریف جلسہ کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.