ڈپٹی کمشنر جہلم کا سوہاوہ رمضان بازار کا اچانک دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

0

سوہاو ہ: ڈپٹی کمشنر جہلم عبدالستار نے سوہاوہ رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا اور مختلف سٹالز میں اشیائے خوردو نوش کا جائزہ لیا اور قیمتوں کو متعلق دریافت کیا ۔

انہوں نے رمضان بازار میں عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.