ملک ظہیر اعوان کے بہنوئی اور حافظ ممتاز ملک کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

0

کھیوڑہ: ملک ظہیر اعوان کے بہنوئی اور حافظ ممتاز ملک کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، تحصیل بھر سے سیاسی مذہبی و سماجی رہنماوں نے ملک ظہیر اعوان اور حافظ ممتاز ملک سے اظہار تعزیت کی اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس پنڈدادنخان کے سینئر صحافی و سماجی شخصیت ملک ظہیر اعوان بوچھال آف ٹوبہ کے بہنوئی اور حافظ ممتاز ملک امیر تحصیل جماعت اسلامی پنڈدادنخان کی والدہ محترمہ رضائے سے انتقال کر گئیں۔ تحصیل بھر سے سیاسی مذہبی و سماجی رہنماوں میں اظہار تعزیت کرنے والی شخصیات میں پیر مطلوب الرسول آستانہ عالیہ للِہ شریف صاحبزادہ مقصودالرسول صاحبزادہ احتشام الرسول چوہدری اکبر للِہ ملک امجد جھاٹلہ چیئرمین یوسی کندوال چوہدری اسد بشیر للِہ چیئرمین یوسی للِہ ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ زبیر احمد گوندل صدر جے آئی یوتھ پاکستان یحیی عبدالعزیز ریجنل ڈائریکٹر دارارقم سکولز غلام شبیر شدھڑ قاری محمد اکرام نقشبندی محمد سرفراز بھلہ اصغر پٹواری ماسٹر ارشد حاجی خالد سلطان احمد قادی ملک یاسین ندیم اقبال جنجوعہ عرفان شفیع جنجوعہ محمد اویس سید ادیب شاہ عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی مہر محمد تنویر پنجاب منرل چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم اختر بخاری چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان سید اسد علی بخاری چیئرمین ایکشن بخاری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر ملک رمضان ملک نیئر اعوان پروفیسر نیاز اعوان میاں اطہر عمران سلیمان شہباز یوسف ناز یونس شہباز چوہدری رفیق خواجہ امجد مشتاق احمد رضا اعجاز چوہدری حاجی ظفر احمد ریحان ملک رمضان کھوکھر ملک شعیب کھوکھرخواجہ شفقت حافظ عبدالستار آزاد رمضان جانی تحصیل سپورٹس آفیسر چوہدری افتخار احمد ڈائریکٹر دارارقم سکولز محمد ضیاء اللہ ملک عبدالمنعم اعوان ملک عمران حسن حافظ حسنات الرسول حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جماعت اسلامی ضیاء الرحمن امیر جماعت اسلامی بھلوال خالد ریحان مرزا اکرم قاری سلیم اور ان کے علاو ہ تحصیل بھر سے سیاسی مذہبی و سماجی رہنماوں نے ملک ظہیر اعوان کے بہنوئی انتقال اور حافظ ممتاز ملک کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.