سیاسی سماجی شخصیت راجہ پائندہ خان کے چھوٹے بھائی راجہ شرع خان انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ گوڑھ اتم سنگھ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت راجہ پائندہ خان کے چھوٹے بھائی راجہ شرع خان انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی عمر 70سال تھی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ ، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کی امامت مقامی خطیب نے کی نماز جنازہ میں عوام کی کثیر تعدا دکے علاوہ سابق آزاد امیدوار برائے ایم این اے چوہدری محمد ثقلین بھی شامل تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.