ٹبی سیداں کے رہائشی پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن سید شبیر حسین شاہ انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ ٹبی سیداں کے رہائشی پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن سید شبیر حسین شاہ انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی عمر تقریباً 55سال تھی ۔ نماز جنازہ ٹبی سیداں کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں دوسروں کے علاو ہ پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل پھلڑے سیداں کے کوارڈینیٹر سید امجد بخاری نے بھی شرکت کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.