الیکشن کمیشن نے جہلم کے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کر دی

0

جہلم: ضلع جہلم کے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خورشید عالم جہلم کے مطابق حلقہ این اے 66 میں مردوں کے لیے 100 پولنگ اسٹیشن اور خواتین کے لیے 100 پولنگ اسٹیشن جبکہ 243مشترکہ پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔

حلقہ این اے67میں مردوں کے لئے 77 پولنگ اسٹیشن اور خواتین کے لیے 77پولنگ سٹیشن جبکہ مشترکہ 161 پولنگ اسٹیشن جبکہ کل 315 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.