ڈومیلی کے گوڑھا ڈیم میں 32 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

0

ڈومیلی: گوڑھا ڈیم میں 32سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق، 2 روز سے نوجوان کی لاش کی تلاش جاری تاحال کچھ پتا نہ چل سکا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی گوڑھا ڈیم میں 32سالہ نوجوان یاسر حسین ولد صابر حسین ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، 2روز گزرنے کے بعد بھی نوجوان کی لاش کا کچھ پتا نہ چل سکا۔

امدادی ٹیموں کی نوجوان کی تلاش کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.