حاجی محمد اصغر کے پوتے نے برمنگھم سے میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

0

جہلم: انجمن شہریان جہلم کے سرپرست حاجی محمد اصغر کے پوتے حسن اکرم ولد محمد اکرم جنہوں نے کوئین میری سکول برمنگھم (انگلینڈ) سے میٹرک کے امتحانات میں نمایا ں پوزیشن حاصل کرکے اپنے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

انجمن شہریان جہلم کے سرپرست اعلیٰ شیخ ندیم اصغر ، صدر چوہدری کامران شہزاد، جنرل سیکرٹری حافظ اخلاق احمد، سیکرٹری نشر و اشاعت سید مظہر عباس نقوی، چوہدری سلیم ، فاروق ڈاراور دیگر عہدیداران نے مبارک باد اور دعائیہ کلمات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہونہار طالبعلم کو تعلیمی میدان میں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.