افتخار حسین ملک کی والدہ ماجدہ اور ڈاکٹر عدیل افتخار اعوان کی دادی صاحبہ کی رسم قُل ادا کر دی گئی

0

دینہ: افتخار حسین ملک کی والدہ ماجدہ اور ڈاکٹر عدیل افتخار اعوان کی دادی صاحبہ کی رسم قُل ادا کر دی گئی ،رسم قل کی تقریب میں مذہبی، سیاسی، ٹیچرز سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد کی شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری و پرنسپل راحیل ہائی سکول افتخار حسین ملک کی والدہ محترمہ اور ڈاکٹر عدیل افتخار اعوان ،راحیل افتخار کی دادی صاحبہ ،ملک نعمان امتیاز کی نانی صاحبہ کی رسم قل ان کی رہائش گاہ میں اداکی گئی۔

رسم قل کی تقریب میں علاقہ بھر کی کاروباری ،سیاسی ،سماجی ،مذہبی ،ٹیچرز سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی،رسم قل کی تقریب میں مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعا کی گئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.