برطانیہ میں والتھیم سٹو کی مقامی لائبریری میں معروف شعراء کے سنگ خوبصورت محفل مشاعرہ

0

جہلم/لندن: برطانیہ میں والتھیم سٹو کی مقامی لائبریری میں معروف شعراء کے سنگ خوبصورت محفل مشاعرہ،جس میں معروف شاعرہ سبینہ سحر نے خصوصی شرکت کی۔

محفل کے ابتدائی مرحلہ میں شفیق مراد نے شریف اکیڈمی کی زیر سرپرستی شائع ہونے والے میگزین شمس میگ کا باقاعدہ تعارف کروایا،اس کے بعد شائق نصیر پوری کی کتاب شام سخن کی رسم اجراء بھی کی گئی۔

دوسرے مرحلہ میں شاندار مشاعرے کی محفل سجائی گئی جس میں معروف شعراء جناب شائق نصیر پوری،محترمہ سبینہ سحر ،مظہر احمد، شفیق مراد، اشتیاق زین،امجد مرزا امجد،غالب ماجدی،کامران کامی،ڈاکٹر سعید ،محترمہ نجمہ شاہین،محترمہ فرزانہ فرحت،محترمہ عابدہ لال اور دیگر نے شرکت کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.