Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

چوہدری آصف اور چوہدری فیصل کی والدہ محترمہ مدوکالس دینہ میں انتقال کر گئیں

0

دینہ: چوہدری آصف،چوہدری فیصل کی والدہ محترمہ،مرحوم حاجی جاوید اختر کی بیوہ علالت کے بعد گزشتہ روز موضع مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں،ان کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں ،سیاسی ،سماجی ،صحافتی شخصیات سمیت علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.