ملوٹ پل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور شدید زخمی

0

جہلم: ملوٹ پل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور شدید زخمی، ریسکیو نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے ملوٹ میں واقع ملوٹ پل کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا جس سے منگورہ کا رہائشی 35سالہ نور خان شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122نے ڈرائیور کو ٹرک سے شدید زخمی حالت میں نکال کر سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.