ملک محمد اقبال پرنس آف مصطفیٰ آباد کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد

0

پنڈدادنخان: ملک محمد اقبال پرنس آف مصطفیٰ آباد کے صاحبزادے توصیف اقبال کی دعوت ولیمہ کی تقریب سرکاری افسران اور سیاستدانوں کا ایک خوبصورت اکٹھ بن گیا ۔

انتہائی پرتکلف دعوت ولیمہ میں پارلیمانی و قانون امورچوہدری نذر حسین گوندل مسلم لیگ (ن) راجہ شاہنواز خان تحریک انصاف چوہدری اسد بشیر اللہ چیئر مین یوسی للہ ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ چیئر مین یوسی گولپور چوہدری محمد اسماعیل جوتانہ سابق تحصیل ناظم ملک محمد محسن چیئر مین میونسپل کمیٹی خواجہ سجاد حسین توکل وائس چیئر مین راجہ محمد اکمل خان آف چک جانی سید اعزاز علی شاہ پی اے ٹو ڈی سی جہلم بمعہ سٹاف ملک شوکت اقبال نائب تحصیلدار حکیم سید اختر علی شاہ بخاری خواجہ محمد امجد ملک نیئر اعوان

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری محمد رمضان جانی ملک محمد ولایت پوسٹ ماسٹر صوبیدار میجر فضل حسین چوہدری رب نواز ملک غلام مصطفیٰ آف کلیوال حاجی مختار احمد کونسلر ملک لیاقت حسین ندیم ملک مظہر حسین چوہدری احسان الٰہی نائب تحصیلدار کے علاوہ بڑی تعداد میں اہل علاقہ نو منتخب کونسلرز نے شرکت کی اور ملک محمد اقبال سپریڈنٹ ڈپٹی کمشنر آفس جہلم کو ان کے صاحبزادے توصیف اقبال کی شادی پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.