Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

جادہ چونگی پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی راہگیر کو ٹکر، دونوں نوجوان شدید زخمی

0

جہلم جادہ چونگی پر تیزرفتار موٹر سائیکل راہگیر سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سواروہاب عمر 22سال اورراہگیر زین عمر 22سال دونوں زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے عملہ نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.