Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

الحاج الحافظ محمد زمان نقشبندی قادری کا عرس مبارک 23 مارچ کو منگلا کالونی میں منعقد ہو گا

0

منگلا: 23 مارچ محقق اہلسنت الحاج الحافظ محمد زمان نقشبندی قادری کا عرس مبارک بمقام مرکزی جامع مسجد محمودیہ نوریہ منگلا کالونی زیرسرپرستی علامہ مفتی محمد ناصر محمود نقشبندی ، قادری زیر انتظام حافظ محمد آصف محمود قاری محمد خالد صاحبزاہ محمد ساجد محمود حافظ قاری محمد عرفان صوفی ، جمیل الرحمن زیر صدارت حضرت جمیل الرحمن زیر صدارت علامہ مولانا مفتی محمد طیب ارشد ، زیر قیادت حضرت علامہ محمد عارف قادری خصوصی نعت بلبل مدینہ سید الطاف حسین شاہ بخاری ، راولپنڈی خصوصی خطاب جرنیل اہلسنت صاحبزادہ دپروفیسر محمد ظفر الحق بندیالوی ، خصوصی آمد حضرت علامہ مولانا دلاور حسین قاسمی تلہ گنگ علامہ مولانا محمد کریم بخش رضوی قاری محمد ارشد القادری ، نششت اول نماز فجر کے بعد دربار پرحاضری ہوگی ،مرقد کوعرق گلاب سے غسل دیا جائیگا، چادر پھول چڑھانے جائیں گے، دعاہوگی ، صبح 8 بجے عرس مبارک کی تقریب کا آغاذ ہوگا، نماز جمعہ کے بعد اختتام پذیر ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.