دینہ پولیس کی کاروائی، دورانِ گشت ملزم سے 230گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

0

دینہ: پولیس کی کاروائی ،دورانِ گشت ملزم سے 230گرام چرس برآمد ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی محمد سجاد نے دورانِ گشت و ناکہ بندی ملزم یاسر عرفات ولد محمد صفدر سکنہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم سے 230گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.