Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

میںUKمیرج انگلش ٹیسٹ کیلئے مظفر آباد سے ایس ایل ایس کالج جہلم آئی اور کامیاب ہو گئی۔ سیماب قریشی

0

جہلم: UKمیرج انگلش ٹیسٹ کیلئے مظفر آباد سے SLSکالج جہلم آئی اور کامیاب ہو گئی۔میں نےUKسے SLSکالج کا سنامظفر آبادسےSLSکالج جہلم آ کر کلاسزلیں اور کامیاب ہوگئی۔ برٹش کونسل کا ضلع بھر میں واحداور پاکستان بھر میں چند اداروں میں سے ایک B2B گولڈپارٹنر ہے جبکہ AEO آسٹریلین ایجوکیشن آفس کا بھی مستند ادارہ ہے ۔برٹش کونسل کی آفیشل ویب سائیٹ پر ضلع جہلم کے لنک پرصرف SLSکالج جہلم دیکھا جا سکتا ہے۔مجھے UKسے SLSکا بتایا گیاکہ بہترین ادارہ ہے ۔

ان خیالات کا اظہارمظفر آباد (آزاد جموں کشمیر) سے تعلق رکھنے والیSLSکالج کی سٹوڈنٹ سیماب قریشی نے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر کیا، انہوں نے بتایا کہ ا یم ڈی SLSسرفراز ملک اور ان کی ٹیم ذاتی دلچسپی لے کر تمام سٹوڈنٹس کوکامیابی تک معاونت دیتے ہیں۔SLSکے ریگولر اور آن لائن کلاسز لینے والے سارے امیدوار کامیاب ہو تے ہیں۔

UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوا۔ اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان کے مختلف شہروں اور افغانستان سے امیدواروں نے شرکت کی ۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں مظفر آباد (آزاد جموں کشمیر) سے تعلق رکھنے والی سیماب قریشی ، ڈومیلی (ضلع جہلم) سے تعلق رکھنے والی ثانیہ صغیر، سرائے عالمگیر (گجرات) کی حفیظہ سمرین، جہلم شہر کی طاہرہ قندیل بٹ اور دیگر نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFR لیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.