پنڈدادنخان جہلم مین روڑ پرموجود نجی پرائیویٹ سکولوں نے ضلعی انتظامیہ کو چیلنج کردیا

0

جلالپورشریف: پنڈدادنخان جہلم مین روڑ پرموجود نجی پرائیویٹ سکولوں نے ضلعی انتظامیہ کو چیلنج کردیا۔

اپنے سکول کی تعداد اور پاورشو کے لئے سکول میں بچوں کو لانے والی گاڑیوں کو پنڈدادنخان جہلم روڑ کے درمیان بچوں کو سکول سے پیک کرنے کے لیے اپنی گاڑیاں کھڑی کردی جاتی ہیں جو آدھا آدھا گھنٹہ پنڈدادنخان جہلم روڑ بلاک ہوجاتا ہے جس سے مسافروں کے علاوہ ایمرجنسی گاڑیاں ایمولینس و مریضوں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے تحصیل پنڈدادنخان کے نجی سکولوں کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.