Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت تھی۔محمد شفیق

0

دینہ: متحدہ مجلس عمل کے قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے انتہائی نازک حالات میں امت مسلمہ کو ایک بار پھر ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔

ان خیالات کا اظہار شہر دینہ کی معروف سماجی شخصیت حافظ محمد شفیق نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی کاوشوں نے امت کو فرقہ واریت سے بچایا، قائد جمیعۃ ودیگر ایم ایم اے کے قائدین ملک وملت کے خیرخواہ ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.