Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

انجمن تاجران پنڈدادنخان کے وفد کی میونسپل کمیٹی کے چیئرمین و وائس چیئرمین سے ملاقات

0

پنڈدادنخان: مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کے وفد کی میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ملک محمد محسن اور وائس چیئرمین خواجہ توکل سے ملاقات، شہر کی صورت حال پر تبادلہ خیال ۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کے وفد ملک غلام مصطفے مٹھیوچوہدری زبیر استاد جلیل الطاف مری عمران نواب ظفر شاہ نے میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیئرمین ملک محمد محسن وائس چیئرمین خواجہ توکل سے ملاقات کی اور شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

انجمن تاجران کے وفد نے شہر میں پینے کے پانی کی قلت،صفائی اور سیورج کی طرف توجہ دلائی جس پر چیئرمین اور وائس چیئرمین نے اس مساہل کو جلد حل کرنے کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.