جسٹس انوار الحق کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منتخب ہونے پر مختلف شخصیات کی مبارکباد

0

پڑی درویزہ: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چیئر مین مرزا احمد رضا ، صدر طارق محمود طالب ، جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود ، اراکین پریس کلب مرزا حسن ناصر ، نوید احمد ، پوٹھوہاری تصنیف کچیاں کندہاں کے مصنف زمان اختر ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے ایم پی اے مرزا عبدالغفار نے ایک مشترکہ بیان میں ممتاز قانون دان ضلع جہلم کے سپوت محمد انور الحق کو چیف جسٹس ہائی کورٹ پنجاب تعینات ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.