دینہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال خان کے تایا جان کی وفات پر صحافی برادری کا اظہارتعزیت

0

دینہ: دینہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال خان کے تایا جان کی وفات پر صحافی برادری کا اظہار افسوس ،مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق دینہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری و معروف صحافی محمد اقبال خان کے تایا جان عبدالقیوم خان کی وفات پر دینہ کی صحافی برادری سے امجد محمود سیٹھی ،سید توقیر آصف شاہ ،عرفان محبوب ،حاجی اظہر چوہدری ،رضوان سیٹھی ،سہیل انجم قریشی،نثار احمد مغل ،اشتیاق میر ،جرار حسین میر،شعبان چوہدری،ماجد آفریدی،ڈاکٹر بشارت حسین،عظمت عبداللہ ،حسنین چوہدری ،سمیت کثیر تعداد میں صحافی برادری نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی، مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.