صحافی سہیل خان کے قتل کی شدید الفاظ اور پرزور مذمت کرتے ہیں۔ محمد نبیل حسن

0

ڈومیلی: صحافی سہیل خان کے قتل کی شدید الفاظ اور پرزور مذمت کرتے ہیں اور قاتلوں کو جلد گرفتارکے کے سخت سزادی جائے۔

ان خیالات کا اظہار محمدنبیل حسن نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی سہیل خان کے قاتلوں کو جلد از جلدگرفتار کر کے سخت سے سخت سزادی جائے،حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ صحافیوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے،اور انکی جان و مال کا بھی خیال رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سہیل خان کی طرح کئی صحافی قتل ہوئے ابھی تک کسی ایک کا بھی قاتل گرفتار نہیں ہوا،اگر گرفتار نہ کیا گیا تو صحافی برادری ااحتجاج کرئے گی،چیف جسٹس پاکستان سے بھی اپیل ہے کہ نوٹس لیکر قاتلوں کی گرفتار کروائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.