للِہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا

0

پنڈدادنخان: سید مصطفٰی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر للِہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ لِلہ کے عبدالرحٰمن ایس آئی/ایچ آئی یو نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 63/18بجرم302/324/34ت پ تھانہ لِلہ میں ملزم شوکت عباس ولد راج ولی سکنہ کندوال بریمانڈ جسمانی کے انکشاف پر پسٹل 30بورمعہ 05روند آلہ قتل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.