چوہدری محمدعنائیت آف کریالہ کا صاحبزادہ چوہدری ندیم رشتہ ازواج میں منسلک

0

جلالپورشریف: چوہدری محمدعنائیت آف کریالہ کے صاحبزادے چوہدری ندیم رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے،دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج حال پننوال میں منعقد ہوئی ۔

دعوت ولیمہ میں مولوی جاوید آف پننوال،عمران حیدرببلی جلالپورشریف،عقیل انجم آف پنڈدادنخان، فرحان احمد آف کریالہ،محبوب بھٹاں آف پنڈدادن خان،احسن منہاس، عرفان احمد آف ڈھوک سندران،نومی آف کریالہ جالب کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات نے بھر پورشرکت کی۔

چوہدری محمد عنائیت آف کریالہ کے صاحبزادے ندیم کو رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارک باد پیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.