Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 12 سالہ بچہ پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

0

پنڈدادنخان: تھانہ للِہ کے علاقہ بھیلوال میں 12 سالہ بچہ پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے تھانہ للِہ کے علاوہ بھیلوال میں زیر تعمیر مکان کے چھت کے اوپر رکھے پانی کے ٹینک میں 12سالہ بچہ شہباز اصغر ولد غلام اصغر ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، گھر والوں کے تین گھنٹے کی تلاش کے بعد لاش ٹینک سے برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.